28 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومتجارتی خبریںپیٹرول کے بعد سونے کے بھاؤ میں بھی اضافہ

پیٹرول کے بعد سونے کے بھاؤ میں بھی اضافہ


—فائل فوٹو 

ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ ناصرف پیٹرول بلکہ سونے کی قیمتوں پر بھی اثر انداز ہوتی نظر آ رہی ہے۔

ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے سبب سونے کی طلب اور قمیت بڑھ گئی ہے۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 15 ڈالر اضافے سے 3432 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

پاکستان میں فی تولہ سونا 1500 روپے مہنگا ہوا۔ 

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 63 ہزار روپے جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 1206 روپے اضافے سے 3 لاکھ 11 ہزار 213 روپے ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات