35 C
Lahore
Sunday, June 15, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںاسرائیل پر جوابی ڈرون حملے نہیں کیے، ایرانی سیکیورٹی ذرائع

اسرائیل پر جوابی ڈرون حملے نہیں کیے، ایرانی سیکیورٹی ذرائع


—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

ایرانی سیکیورٹی ذرائع نے اسرائیل پر جوابی ڈرون حملوں کی خبروں کی تردید کر دی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل اسرائیلی فوج نے کہا تھا کہ ایران کی جانب سے چند گھنٹوں میں 100 سے زائد ڈرونز اسرائیل کی جانب آئے ہیں۔

اس سے قبل ایران کی جانب سے جوابی بیلسٹک حملوں کے خدشے پر اسرائیل میں ہائی الرٹ کر دیا گیا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات