35 C
Lahore
Sunday, June 15, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںاسرائیلی حملے میں سربراہ ایرو اسپیس پاسدارانِ انقلاب گارڈز سمیت 20 سینئر...

اسرائیلی حملے میں سربراہ ایرو اسپیس پاسدارانِ انقلاب گارڈز سمیت 20 سینئر کمانڈرز شہید


—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

اسرائیلی حملے میں ایرانی پاسدارانِ انقلاب گارڈز کے ایرو اسپیس کے سربراہ سمیت 20 سینئر کمانڈرز شہید ہو گئے۔ 

تہران سے خبر ایجنسی کے مطابق ایران کی نطنز جوہری تنصیب پر بھی اسرائیل نے حملہ کیا ہے۔

ایرانی اٹامک انرجی آرگنائزیشن کے مطابق حملے میں جوہری تنصیب کی بیرونی سطح کو نقصان پہنچا ہے۔ 

ایرانی اٹامک انرجی آرگنائزیشن کے مطابق نطنز سائٹ پر اسرائیلی حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات