35 C
Lahore
Sunday, June 15, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںنیشنز کپ سے قبل پاکستان ہاکی ٹیم کی ملایشیا میں تیاریاں جاری

نیشنز کپ سے قبل پاکستان ہاکی ٹیم کی ملایشیا میں تیاریاں جاری


جنگ فوٹوز

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) نیشنز کپ سے قبل پاکستان ہاکی ٹیم کی ملایشیا میں تیاریاں جاری ہیں۔

ہیڈ کوچ طاہر زمان کی نگرانی میں پاکستان ٹیم کے پلیئرز کے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔

قومی ہاکی ٹیم اسکل ورک اور فٹنس پر کام کے ساتھ موسم سے ہم آہنگ ہونے میں مصروف ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم نیشنز کپ جیت کر پرو لیگ میں جگہ بنانے کے لیے پُرعزم ہے اور ایف آئی ایچ نیشنز کپ میں پاکستان اپنا پہلا میچ رواں ماہ 15 جون کو ملائشیا کے ساتھ کھیلے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات