38 C
Lahore
Saturday, June 14, 2025
ہومغزہ لہو لہوابتدائی مشاورت میں 25 رکنی اسکواڈ منتخب! بابر، رضوان باہر

ابتدائی مشاورت میں 25 رکنی اسکواڈ منتخب! بابر، رضوان باہر


بنگلادیش اور ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کیلئے سلیکشن کمیٹی و ہیڈکوچ نے مشاورت سے ابتدائی طور پر 25 رکنی اسکواڈ منتخب کرلیا۔


سوشل میڈیا پلیٹ پر صحافی کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ سلیکشن کمیٹی و ہیڈکوچ مائیک ہیسن نے مشاورت سے ابتدائی طور پر دورہ بنگلادیش اور ویسٹ انڈیز کیلئے 25 رکنی دستے کا انتخاب کرلیا ہے، جس میں فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا نام بھی شامل ہے۔

تاہم محمد رضوان اور بابراعظم اِن کھلاڑیوں میں شامل نہیں ہیں۔

مزید پڑھیں: حارث کے بعد روحیل! رضوان کی مشکلات میں مزید اضافہ

سابق کپتان بابراعظم اسکواڈ میں سلیکشن نہ ہونے پر پریشان ہیں، انہوں نے دو روز قبل ڈائریکٹر اکیڈمیز و ہائی پرفارمنس سینٹر عاقب جاوید بھی ملاقات کی، جس میں انہوں نے اپنے تحفظات اور پریشانی سے آگاہ کیا۔

مزید پڑھیں: ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ؛ بابراعظم کی “کور ڈرائیور” کے چرچے

قبل ازیں سابق چیف سلیکٹر وہاب ریاض کے گھر ہونیوالی دعوت میں انہوں نے فاسٹ بولر سے بات کرنا چاہی تاہم کھلاڑیوں کی فیملیز اور مصروف وقت کے سبب وہ ملاقات نہ کرسکے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات