38 C
Lahore
Saturday, June 14, 2025
ہومقومی خبریںبے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ووٹ بینک اور کرپشن کے لیے استعمال...

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ووٹ بینک اور کرپشن کے لیے استعمال کیا جاتا ہے: حافظ نعیم الرحمٰن


امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن — فائل فوٹو 

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ووٹ بینک اور کرپشن کےلیے استعمال کیا جاتا ہے۔

حافظ نعیم الرحمٰن نے پریس کانفرنس میں کہا کہ11 کروڑ پاکستانی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں، غربت کی لکیر 4 فیصد نیچے آ گئی ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ بجٹ پیش ہوچکا، اس پر وزیر صاحب نے پریس کانفرنس بھی کرلی۔

امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا کہ 111 محکموں کو ٹیکس سے استثنیٰ دیا گیا، اسپیکر اور چیئرمین سینیٹ کی تنخواہوں میں 600 فیصد اضافہ کر دیا گیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات