38 C
Lahore
Saturday, June 14, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںکرکٹ میں حالات بدلے ہیں، وقت دیں سب ٹھیک ہوجائیگا، شاہین آفریدی

کرکٹ میں حالات بدلے ہیں، وقت دیں سب ٹھیک ہوجائیگا، شاہین آفریدی


کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ کی چیمپئن لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام اچھا اقدام ہے، سپورٹ کرنا چاہیے، اس سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا۔ ٹیلنٹ ہنٹ کے لیے اسکولوں میں بھی جائیں گے۔قومی کرکٹ میں حالات تبدیل ہوئے ہیں، وقت دیں سب ٹھیک ہوجائے گا۔ لاہور میں وہ ایک تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ سی ای او لاہور قلندرز رانا عاطف نے پریس کانفرنس میں کہا کہ امریکی ناظم الامور نے ہماری درخواست پر لاہور آ کر میچ دیکھا، ٹرافی کو امریکا بھی لے کر جا رہے ہیں۔ شاہین آفریدی نے 4 میں سے 3 سیزن میں ٹرافیاں جیتیں۔ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز کر رہے ہیں، قلندرز بچوں کے لیے ہر ممکن اقدامات کرے گی ۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات