38 C
Lahore
Saturday, June 14, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںدوسرے دن ثناء میر کو بیل بجانے کا اعزاز مل گیا

دوسرے دن ثناء میر کو بیل بجانے کا اعزاز مل گیا


کراچی (اسٹاف رپورٹر)آئی سی سی ہال آف فیم کا اعزاز حاصل کرنے والی پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان ثناء میر نے لارڈز ٹیسٹ کے دوسرے دن بیل بجا کر میچ کرنے کا باضابطہ اعلان کردیا۔جمعرات کوثناء میر نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے دوسرےروز لارڈز کرکٹ گراؤنڈ کی گھنٹی بجائی۔روایتی انداز میں گھنٹی بجا کر کھیل کے شروعات کا اعلان کیاجاتا ہے۔وہ ہال آف فیم میں شامل ہونے والی پاکستان کی پہلی خاتون کرکٹر ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات