30 C
Lahore
Saturday, June 28, 2025
ہومقومی خبریںنجی کلینک میں 2 سال کا بچہ جاں بحق

نجی کلینک میں 2 سال کا بچہ جاں بحق


کراچی کے علاقے بزرٹا لائن میں نجی کلینک میں 2 سال کا بچہ جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق اہل خانہ کا موقف ہے کہ بچے کو پیٹ میں مروڑ اور موشن ہوئے تھے، کلینک میں انجکشن لگایا گیا، کچھ ہی دیر میں بچہ دم توڑ گیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بچے کی لاش جناح اسپتال منتقل کردی گئی ہے، تحقیقات کی جارہی ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات