34 C
Lahore
Wednesday, June 11, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںاقوام متحدہ کے تحت سمندری وسائل سے متعلق کانفرنس فرانس میں شروع

اقوام متحدہ کے تحت سمندری وسائل سے متعلق کانفرنس فرانس میں شروع


پیرس(رضاچوہدری )اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکوکے تحت سمندری وسائل اور ان کے تحفظ سے متعلق کانفرنس پیرکو فرانس کے شہرنیس میں شروع ہوگئی جو13جون تک جاری رہے گی ‘اس ایونٹ میں پاکستانی وفدکی قیادت فرانس میں سفیر ممتاز زہرہ بلوچ کررہی ہیں ‘کانفرنس میں پائیدار ترقی کے لیے سمندر‘سمندری وسائل کا تحفظ اور پائیدار استعمال کے ضروری اقدام پرغور ہوگا اوراس حوالے سے اہم فیصلے کئے جائیں گے ۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات