36 C
Lahore
Wednesday, June 11, 2025
ہومقومی خبریںحنیف عباسی کی بانی پی ٹی آئی سے ڈیل کی خبروں کی...

حنیف عباسی کی بانی پی ٹی آئی سے ڈیل کی خبروں کی تردید


وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے بانی پی ٹی آئی سے ڈیل کی خبروں کی تردید کردی۔

اوکاڑہ میں میڈیا سے بات چیت میں حنیف عباسی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے کوئی ڈیل نہیں ہو رہی، رہائی صرف عدالت کے ذریعے ہی ممکن ہے۔

انہوں نے کہا کہ حالیہ جنگ میں بھارت کو بری طرح شکست ہوئی، ریلوے کا نظام بہتربنا دیا گیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات