35 C
Lahore
Tuesday, June 10, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںٹرمپ طیارے کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے لڑکھڑا گئے

ٹرمپ طیارے کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے لڑکھڑا گئے


فوٹو اسکرین گریب

امریکی صدر ایئرفورس ون کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے لڑکھڑا گئے۔

برطانوی میڈیا کےمطابق ٹرمپ کے لڑکھڑانے کا واقعہ نیوجرسی سےچھٹیاں گزار کر واشنگٹن ڈی سی واپس جانے کے دوران پیش آیا، جب ٹرمپ طیارے میں سوار ہونے کے لئے طیارے کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے لڑکھڑائے۔

بعد ازاں انہوں نے سنبھل کر سیڑھیاں چڑھیں اور طیارے کے دروازے پر پہنچ کر ایئرپورٹ پر موجود افراد کو ہاتھ بھی ہلایا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات