37 C
Lahore
Tuesday, June 10, 2025
ہومقومی خبریںایک بہن نے دوسری بہن کو گولی مار دی

ایک بہن نے دوسری بہن کو گولی مار دی


—فائل فوٹو

پنجاب کے شہر بہاولپور میں گھریلو تنازع پر ایک بہن نے دوسری بہن کو گولی مار دی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حاصل پور کے علاقے چک 194 مراد میں 2 بہنوں میں جھگڑا ہو گیا جس کے نتیجے میں ایک بہن نے گھر میں رکھے پستول سے دوسری بہن کو گولی مار دی۔

ریسکیو کے ذرائع کا کہنا تھا کہ فائرنگ سے 18 سال کی بہن شدید زخمی ہو گئی جسے تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات