45 C
Lahore
Monday, June 9, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںفرنچ اوپن ٹینس فائنل، کارلوس الکاریز نے جینک سنر کو ہرا دیا

فرنچ اوپن ٹینس فائنل، کارلوس الکاریز نے جینک سنر کو ہرا دیا


دفاعی چیمپئن اسپین کے کارلوس الکاریز نے عالمی نمبر ایک اٹلی کے جینک سنر کو ہرا کر فرنچ اوپن ٹائٹل جیت لیا۔

ابتدائی دو سیٹس سنر نے جیتے، پھر الکاریز نے شاندار کم بیک کیا۔

الکاریز نے لگا تار تین سیٹس جیت کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

واضح رہے کہ یہ کارلوس الکاریز کا پانچواں گرینڈ سلیم ٹائٹل ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات