28 C
Lahore
Thursday, June 26, 2025
ہومانٹرٹینمنٹجرمن سفیر بھی عید پر جانور ڈھونڈنے نکل پڑے

جرمن سفیر بھی عید پر جانور ڈھونڈنے نکل پڑے


—فائل فوٹو

پاکستان میں جرمنی کے سفیر الفریڈ گراناس نے عیدالاضحیٰ کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ عیدِ قرباں پر صحیح جانور کی تلاش بچوں کا کھیل نہیں ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جرمنی کے سفیر الفریڈ گراناس نے قربانی کا جانور ڈھونڈتے ہوئے ویڈیو شیئر کی ہے۔

سفیر نے بتایا کہ انہوں نے عید کے دوران اس عید پر اپنے اہل خانہ سے دور ڈیوٹی پر موجود گارڈز کے لیے قربانی کا جانور تلاش کرنے کے لیے مویشی منڈی کا چکر لگایا تاکہ تاکہ وہ بھی جشن منا سکیں۔

اس کے ساتھ ہی انہوں نے عید منانے والوں کو عید کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ آپ سب کو خوشیوں بھری، بابرکت، اور گوشت سے بھرپور عید مبارک ہو.



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات