33 C
Lahore
Saturday, June 7, 2025
ہومقومی خبریںاڑنگ کیل لنک روڈ، ڈوزر مشین کو حادثہ، لڑکا جاں بحق، آپریٹر...

اڑنگ کیل لنک روڈ، ڈوزر مشین کو حادثہ، لڑکا جاں بحق، آپریٹر زخمی


اڑنگ کیل—فائل فوٹو

آزاد کشمیر میں وادیٔ نیلم کے علاقے اڑنگ کیل کے لنک روڈ پر کام کرنے والی ڈوزر مشین حادثے کا شکار ہوگئی۔

آزاد کشمیر پولیس کے مطابق حادثے میں مشین آپریٹر زخمی ہو گیا جبکہ 13 سال کا راہ گیر لڑکا جاں بحق ہو گیا۔

آزاد کشمیر پولیس نے بتایا ہے کہ زخمی مشین آپریٹر کو ٹی ایچ کیو اسپتال کیل منتقل کر دیا گیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات