33 C
Lahore
Saturday, June 7, 2025
ہومانٹرٹینمنٹبرطانیہ میں ناپید ہوجانیوالا جنگلی اورکِڈ 100 سال بعد دوبارہ منظر عام...

برطانیہ میں ناپید ہوجانیوالا جنگلی اورکِڈ 100 سال بعد دوبارہ منظر عام پر


فوٹو بشکریہ اے ایف پی

برطانیہ میں 100 سالوں میں پہلی بار جنگلی اورکِڈ یعنی سحلب کا پودا دیکھا گیا۔

 یہ پیلے کپ کی شکل اور جامنی رنگ کی پنکھڑیوں والے جنگلی اورکِڈ  1900ء کی دہائی کے آغاز میں ناپید ہوگئے تھے لیکن پھر 1930ء میں شمالی انگلینڈ کے پارک یارکشائر ڈیلس میں ان کا ایک پودا دریافت ہوا تھا۔

اس پودے کے مقام کو خفیہ رکھا گیا تھا اور اسے چوری ہونے سے بچانے کے لیے 24 گھنٹے نگرانی فراہم کی گئی تھی۔

اس کے بعد اب 100 سال گزر جانے کے بعد پچھلے موسم گرما میں یارک شائر وائلڈ لائف ٹرسٹ نے ایک ’لیڈی سلیپر اورکِڈ‘ دریافت کیا۔

یہ اس پھول کو واپس لانے کے لیے لگائی گئی دہائیوں پر محیط بولی کا خاتمہ ہے اور اس دریافت نے یہ امید اُجاگر کی ہے کہ یہ ایک دن شمالی انگلینڈ میں یہ پودا دوبارہ پہلے کی طرح اُگنے لگے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات