26 C
Lahore
Thursday, June 26, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںگیرٹ ویلڈرز حکمراں اتحاد سے علیحدہ، ڈچ حکومت گرگئی

گیرٹ ویلڈرز حکمراں اتحاد سے علیحدہ، ڈچ حکومت گرگئی


دی ہیگ (اے ایف پی) نیدرلینڈز میں انتہائی دائیں بازو کے رہنما گیرٹ ویلڈرز نے اتحادی حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا جس کے نتیجے میں ڈچ حکومت گر گئی۔ ویلڈرز سخت ترین امیگریشن قوانین پر فوری عملدرآمد چاہتے تھے لیکن اتحادی جماعتوں کی سست روی سے مایوس ہو گئے۔وی وی ڈی کی رہنما دیلان یسیل گوز نے ویلڈرز کے اقدام کوانتہائی غیر ذمہ دارانہ قرار دیا۔ گیرٹ ویلڈرز کا کہنا تھا کہ پی وی وی اب حکومت کا حصہ نہیں رہی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات