39 C
Lahore
Friday, June 6, 2025
ہومقومی خبریںکراچی میں رات 12بج کر 53 منٹ پر پھر زلزلہ

کراچی میں رات 12بج کر 53 منٹ پر پھر زلزلہ


کراچی میں رات 12بج کر 53 منٹ پر پھر زلزلہ آیا، جس کی شدت 3.4 ریکارڈ کی گئی۔

لانڈھی میں کئی مکانات کی دیواروں پر دراڑیں پڑ گئیں۔

کراچی میں اتوار سے اب تک 11 بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے آئندہ دو روز تک محسوس کیے جاسکتے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات