کراچی(اسٹاف رپورٹر) ساؤتھ ایشین گیمز آئندہ برس پاکستان میں ہوں گے ۔ وزیراعظم کے مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثناء اللہ کی زیر صدارت گیمز کے انعقاد پر اہم اجلاس منعقد ہوا ۔ سفارشات پر عمل درآمد کے لئے سیکریٹری بین الصوبائی رابطہ کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کمیٹی بنا دی گئی ہے۔