نیویارک میں ملاقاتیں: بلاول نے بے بنیاد بھارتی الزامات کو دلائل کیساتھ مسترد کیا
پاکستانی سفارتی مشن کے قائد بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پارلیمانی وفد نے بھارتی پروپیگنڈے کو بے نقاب کرنے کیلئے نیویارک میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے منتخب اراکین سے ملاقات کی۔
۔