39 C
Lahore
Friday, June 6, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپاکستان کے حمزہ خان نے گولڈن اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان کے حمزہ خان نے گولڈن اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی


حمزہ خان—فائل فوٹو

پاکستان کے اسکواش کے کھلاڑی حمزہ خان نے آسٹریلیا میں گولڈن اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔

آسٹریلیا کے شہر کالگوری میں ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں حمزہ خان نے ہانک کانگ کے کاہئی ہو کو شکست دی۔

پاکستانی اسکواش پلیئرز فائنل میں 3-0 سے کامیاب ہوئے ہیں۔

پی ایس اے گولڈن اوپن اسکواش چیمپئن شپ کی مجموعی انعامی رقم 6 ہزار ڈالرز تھی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات