39 C
Lahore
Thursday, June 19, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںغزہ میں امداد کیلئے جمع فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی گولا باری...

غزہ میں امداد کیلئے جمع فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی گولا باری اور فائرنگ


— فائل فوٹو

غزہ میں امداد کے لیے جمع فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج نے ٹینکوں سے گولا باری اور فائرنگ کردی۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں کم سے کم 31 فلسطینی شہید اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔

رفح میں نتزاریم راہ داری پر خوراک کی تقسیم کے امریکی مرکز پر ہزاروں کی تعداد میں فلسطینی جمع تھے۔

حملے کے بعد اسرائیلی فوج نے ایمبولینسوں کی زخمیوں تک رسائی بھی روک دی۔

نئی قائم کی جانے والی غزہ ہیومینیٹیرین فاؤنڈیشن نے پیر سے کام کا آغاز کیا ہے، تب سے اب تک اسرائیلی فوج امداد لینے کے لیے آئے افراد پر چار بار حملے کرچکی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات