24 C
Lahore
Wednesday, June 4, 2025
ہومقومی خبریںسابق وزیر اعظم نواز شریف کا کل لندن جانے کا امکان

سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کل لندن جانے کا امکان


نواز شریف : فائل فوٹو 

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کل لندن جانے کا امکان ہے۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ قائد مسلم لیگ ن نواز شریف اپنے بیٹے حسن نواز کے ہمراہ لندن پہنچیں گے۔

سابق وزیراعظم نواز شریف دورے کے دوران اپنا میڈیکل چیک اپ کروائیں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات