35 C
Lahore
Sunday, June 15, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںکینسر میں مبتلا جوبائیڈن کا علاج شروع کردیا گیا

کینسر میں مبتلا جوبائیڈن کا علاج شروع کردیا گیا


فائل فوٹو

کینسر میں مبتلا امریکا کے سابق صدر جوبائیڈن کا علاج شروع کردیا گیا۔

امریکا کے سابق صدر جوبائیڈن پروسٹیٹ کینسر میں مبتلا ہیں۔ جوبائیڈن کا کینسر ہڈی تک پھیل چکا ہے۔

بیماری میں مبتلا ہونے کا اعلان کرنے کے بعد پہلے بیان میں سابق صدر جوبائیڈن نے کہا کہ مرض کی تشخیص بہتر ہوئی ہے، ہم کینسر کو شکست دینے کے قابل ہوجائیں گے۔

واضح رہے کہ چند روز قبل امریکا کے سابق صدر جوبائیڈن کو پروسٹیٹ کے کینسر کی تشخیص ہوئی تھی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات