29 C
Lahore
Tuesday, June 3, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپی سی بی کا ارشد خان سے اظہار افسوس

پی سی بی کا ارشد خان سے اظہار افسوس


کراچی(اسٹاف رپورٹر) پی سی بی نے جنرل مینیجر نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی ارشد خان کی والدہ کے انتقال پر دکھ کا اظہارکیا۔ ارشد خان کی والدہ کی نماز جنازہ بعد نماز جمعے ادا کی گئی، جس میں کھلاڑیوں اور کھیلوں کی معروف شخصیات نے شرکت کی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات