35 C
Lahore
Sunday, June 1, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںایران میں اسرائیل کے لیے جاسوسی پر 1 شخص کو پھانسی دیدی...

ایران میں اسرائیل کے لیے جاسوسی پر 1 شخص کو پھانسی دیدی گئی


—علامتی فوٹو

ایران میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کے جرم میں ایک شخص کو پھانسی دے دی گئی۔

تہران سے ایرانی میڈیا کے مطابق مجرم اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کو ایرانی انفرااسٹرکچر سے متعلق خفیہ معلومات فراہم کرنے میں ملوث تھا۔

ایرانی میڈیا نے بتایا ہے کہ جرم ثابت ہونے پر ایک شخص کو پھانسی دے دی گئی۔

مجرم نے خفیہ معلومات کے بدلے کرپٹو اور غیرملکی کرنسی وصول کی تھی۔

ناروے کی انسانی حقوق کی تنظیم کے مطابق رواں برس ایران میں 478 افراد کو سزائے موت دی جا چکی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات