31 C
Lahore
Thursday, May 29, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںبنگلادیش کیخلاف T20 سیریز، پاکستان اسکواڈ میں ایک تبدیلی

بنگلادیش کیخلاف T20 سیریز، پاکستان اسکواڈ میں ایک تبدیلی


عباس آفریدی—فائل فوٹو

بنگلادیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان کے اسکواڈ میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔

فاسٹ بولر وسیم جونیئر اسکواڈ سے باہر ہو گئے، جبکہ آل راؤنڈر عباس آفریدی کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا۔

عباس آفریدی نے پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن میں 17 وکٹیں حاصل کی تھیں۔

عباس آفریدی 20 میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کر چکے ہیں، انہوں نے اب تک 33 وکٹیں حاصل کی ہیں۔

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 3 میچز کی سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائے گا، سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات