31 C
Lahore
Thursday, May 29, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںبنگلادیش سے ہوم سیریز، فاسٹ بولر وسیم جونیئر مکمل فٹ نہ ہوسکے

بنگلادیش سے ہوم سیریز، فاسٹ بولر وسیم جونیئر مکمل فٹ نہ ہوسکے


بنگلادیش کے خلاف ہوم سیریز کےلیے پاکستانی فاسٹ بولر وسیم جونیئر مکمل طور پر فٹ نہ ہوسکے۔

ذرائع کے مطابق وسیم جونیئر پی ایس ایل کے دوران سائیڈ اسٹرین کا شکار ہوگئے تھے، ڈاکٹرز نے انہیں ایک ہفتے آرام کا مشورہ دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وسیم جونیئر کی بنگلادیش کے خلاف سیریز میں شرکت مشکوک ہے، وہ اس دوران نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے) میں ری ہیب کریں گے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 3 میچ کی سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائے گا، سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی ہے، اس موقع پر سلمان آغا اور لٹن داس موجود تھے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات