31 C
Lahore
Thursday, May 29, 2025
ہومقومی خبریںپنجاب، کے پی، کشمیر، گلگت میں آج سے31 مئی تک بارش متوقع

پنجاب، کے پی، کشمیر، گلگت میں آج سے31 مئی تک بارش متوقع


اسلام آباد، پنجاب ، خیبر پختونخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آج شام سے 31 مئی کے دوران آندھی اور بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق چند مقامات پر ژالہ باری یا موسلادھار بارش بھی ہو سکتی ہے۔

ژوب، زیارت، بارکھان میں بھی آندھی اور بارش متوقع ہے۔ 

این ڈی ایم اے نے بھی ایمرجنسی آپریشن سینٹرز کو ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات