کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسچینج،وفاقی بجٹ میں آئی ایم ایف کی سخت شرائط کی باز گشت سے سرمایہ کار بے یقینی کا شکار،فروخت کا دباو بڑھنے سےمارکیٹ میں مندی کا رحجان،کے ایس ای100انڈیکس میں 882پوائنٹس کی کمی، ایک لاکھ 19ہزار کی حد برقرار نہ رہی۔