32 C
Lahore
Thursday, May 29, 2025
ہومقومی خبریںآئندہ تین روز موسم گرم اور مرطوب رہے گا، محکمہ موسمیات

آئندہ تین روز موسم گرم اور مرطوب رہے گا، محکمہ موسمیات


 

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ 

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ تین روز کراچی میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ 

محکمہ موسمیات کے مطابق پارہ 37 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے جبکہ جمعرات، جمعہ کو پارہ 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے زائد رہ سکتا ہے۔ 

محکمہ موسمیات کے مطابق اس دوران تیز سمندری ہوائیں بھی چلتی رہیں گی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات