32 C
Lahore
Thursday, May 29, 2025
ہومجرم و سزابیوی سے ناجائز تعلقات کا شک: نوجوان کو سر میں اینٹ مارنے...

بیوی سے ناجائز تعلقات کا شک: نوجوان کو سر میں اینٹ مارنے کے بعد چھت سے دھکا دے کر قتل کردیا گیا


لاہورمیں فیصل ٹاؤن کے علاقہ میں نوجوان شہری کو قتل کردیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق مقتول 22سالہ ضیاء الرحمان چونیاں قصور کا رہائشی تھا، ضیاء الرحمان لاہور میں تعلیم حاصل کرنے آیا تھا اور فیصل ٹاؤن فلیٹس میں رہائش پذیر تھا۔

پولیس  نے کہا کہ ضیاء الرحمان کو چاند مصطفی نامی ملزم نے قتل کیا ہے، ایس ایچ او  فیصل ٹاون افضال روف  نے کہا کہ ملزم کو شبہ تھا کہ مقتول کے اس کی بیوی سے ناجائز تعلقات تھے۔

پولیس  کے مطابق ملزم نے ضیاء الرحمن کو گھر بلا کر سر میں اینٹ مارنے کے بعد چھت سے دھکا دے کر قتل کیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ تحقیقات جاری ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات