32 C
Lahore
Thursday, May 29, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںشارجہ میں ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ

شارجہ میں ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ


کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کے ماضی کے اسٹارز شارجہ میں ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کررہے ہیں۔ شاہد آفریدی، انضمام الحق، محمد حفیظ، سہیل تنویر، سعید اجمل، عمران نذیر، شرجیل خان اور عمر اکمل جیسے بڑے نام پھر ایکشن میں ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات