32 C
Lahore
Thursday, May 29, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںغزہ کے اسکول پر اسرائیل کا فضائی حملہ، 20 فلسطینی شہید

غزہ کے اسکول پر اسرائیل کا فضائی حملہ، 20 فلسطینی شہید


غزہ کے اسکول پراسرائیل نے رات کو فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں 20 فلسطینی شہری شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔

اسکول میں بے گھر افراد نے پناہ لے رکھی تھی۔

غزہ حکام نے عالمی برادری سے اسرائیلی جنگی جرائم رُکوانے کا مطالبہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ نسل کشی مہم کے لیے اسرائیلی فوج غزہ کے ستتر فیصد علاقے پر قابض ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات