32 C
Lahore
Thursday, May 29, 2025
ہومقومی خبریںملک کے اکثر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

ملک کے اکثر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان


فائل فوٹو

ملک کے اکثر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

شام اور رات میں گلگت بلتستان، کشمیر، خیبرپختونخوا، اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار اور شمالی اور جنوب مشرقی بلوچستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق مختلف علاقوں میں آندھی اور جھکڑ چلنے کے ساتھ بارش کی بھی توقع ہے۔ 

اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش اور ژالہ باری بھی ہوسکتی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات