32 C
Lahore
Thursday, May 29, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںپہاڑ سے 5 کوہ پیماؤں کی لاشیں برآمد

پہاڑ سے 5 کوہ پیماؤں کی لاشیں برآمد


کراچی(نیوزڈیسک)سوئٹزر لینڈ کے جنوب مغربی علاقے میں پہاڑ سے 5کوہ پیماؤں کی لاشیں ملی ہیں۔ جنیوا سے خبر ایجنسی کے مطابق لاشیں ریمپ فش ہارن پہاڑ کے قریب سے ملی ہیں۔سوئس پولیس کے مطابق تمام لاشوں کی شناخت کا عمل جاری ہےپولیس کا کہنا ہے کہ امدادی ٹیموں کو گزشتہ روز 4 ہزار میٹر بلندی پر کوہ پیماؤں کے پھنسنے کی اطلاع ملی تھی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات