کراچی (اسٹاف رپورٹر)تیسری پریزیڈنٹ پی جی اے پروفیشنل گالف چیمپئن شپ محمد عالم نے جیت لی ہے ۔ لاہور کے کلب میں لاہور گیریژن کے محمد عالم نے پانچ انڈر پار 211 اسکور کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی۔