رونالڈو فیفا کلب ورلڈ کپ 2025 میں کھیلیں گے؟
فیفا کلب ورلڈ کپ 2025 کا آغاز آئندہ ماہ سے ہو رہا ہے، اس حوالے سے قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ ممکنہ طور پر عالمی شہرت یافتہ پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی شرکت متوقع ہے۔