31 C
Lahore
Sunday, May 25, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںوالی بال، روس کیخلاف میچز اسلام آباد سے واہ منتقل

والی بال، روس کیخلاف میچز اسلام آباد سے واہ منتقل


کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کی سینئر اور جونیئر والی بال ٹیمیں اگلے پانچ ماہ میں دس اہم انٹر نیشنل مقابلوں میں حصہ لینگی،پاکستان والی بال فیڈریشن کے چیئرمین چوہدری محمد یعقوب نے کہا ہے کہ ہمارا ہدف اپنی عالمی درجہ بندی کو بہتر کرنا ہے، انہوں نے بتایا کہ روس کی ٹیم اگلے ماہ پاکستان کا دورہ کرے گی جس کے میچوں کو اسلام آباد کے بجائےپی او ایف واہ میں کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات