34 C
Lahore
Sunday, May 25, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںنیف ملک اور ریحان ریاض کو کوچ بنانے کی کوشش

نیف ملک اور ریحان ریاض کو کوچ بنانے کی کوشش


کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے نئے سپورٹ اسٹاف کے لئے پی سی بی نے اشتہار جاری کردیا ہے لیکن ذرائع کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ہیڈ کوچ مائیک ہنسن،حنیف ملک کو بیٹنگ اورریحان ریاض کو بیٹنگ کوچ بنانے کی کوشش میں مصروف ہیں۔پی سی بی سیریز کے لئے سپورٹ اسٹاف کا جلد اعلان کرے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات