34 C
Lahore
Sunday, May 25, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںامارات میں درجہ حرارت 51.6 ڈگری سنٹی گریڈ تک پہنچ گیا

امارات میں درجہ حرارت 51.6 ڈگری سنٹی گریڈ تک پہنچ گیا


دبئی (اے ایف پی ) متحدہ عرب امارات میں درجہ حرارت 51ڈگری سنٹی گریڈ تک پہنچ گیا جس سے امارات کے لئے قائم مئی کا درجہ حرارت کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ۔ رواں ماہ مسلسل دوسرے روز ہفتہ کو درجہ حرارت 51.6ڈگری سنٹی گریڈ رہا ۔ جمعہ کو ابو ظہبی میں درجہ حرارت سے1.2ڈگری زیادہ رہا ہے۔مئی 2009ء میں ریکارڈ درجہ حرارت 50.2 ڈگری سنٹی گریڈ رہا تھا ۔ امارات کا شمار دنیا کے گرم ترین خطوں میں ہوتا ہے ۔ جہاں گلو بل وارننگ کی وجہ سے موسمی تبد یلیاں بھی اثر انداز ہیں ۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات