29 C
Lahore
Friday, June 6, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںفرانس سے براستہ سمندر برطانیہ آنے کی کوشش، 3 افراد ڈوب کر...

فرانس سے براستہ سمندر برطانیہ آنے کی کوشش، 3 افراد ڈوب کر ہلاک


فرانس سے سمندر کے راستے برطانیہ آنے کی کوشش میں کم از کم 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ 

لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ آنے والی کشتی کو حادثہ پیش آیا جس میں 50 افراد سوار تھے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے کا شکار کشتی میں موجود 45 افراد کو بچا لیا گیا۔ فرانسیسی میری ٹائم حکام کے مطابق دیگر کی تلاش جاری ہے۔  



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات