33 C
Lahore
Sunday, May 25, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںدورۂ انگلینڈ کیلئے شبھمن گل بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مقرر

دورۂ انگلینڈ کیلئے شبھمن گل بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مقرر






کراچی(اسٹاف رپورٹر) بھارت نے دورہ انگلینڈ کیلئے شبھمن گل کو بھارت کی ٹیسٹ ٹیم کا نیا کپتان مقرر کیا ہے، 25 سالہ گل بھارت کے ٹیسٹ کپتان بننے والے پانچویں کم عمر کھلاڑی بن گئے ہیں۔روہت شرما کی ریٹائر منٹ کے بعد انہیں کپتانی دی گئی ہے۔

اسپورٹس سے مزید



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات