33 C
Lahore
Sunday, May 25, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںامریکا نے شام پر عائد پابندیاں باضابطہ طور پر اٹھالیں

امریکا نے شام پر عائد پابندیاں باضابطہ طور پر اٹھالیں


کراچی(نیوزڈیسک)امریکا نے شام پر عائد پابندیاں باضابطہ طور پراٹھالیں۔امریکی وزیر خارجہ مارکوروبیو کا کہنا ہے کہ شام پر عائد پابندیوں میں 180دن کی چھوٹ دے دی گئی ہے، پابندیاں اٹھانا امریکا اور شام کے تعلقات بحالی کی جانب پہلا قدم ہے۔امریکی وزیرخزانہ کا کہنا ہے کہ شام کو مستحکم ملک بننے کیلئے کام جاری رکھنا چاہیے، امریکی اقدامات شام کو استحکام اور خوشحالی کی راہ پرگامزن کریں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات