33 C
Lahore
Sunday, May 25, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںٹی ٹوئنٹی سیریز، بنگلا دیش ٹیم کا پہلا گروپ لاہور پہنچ گیا

ٹی ٹوئنٹی سیریز، بنگلا دیش ٹیم کا پہلا گروپ لاہور پہنچ گیا


فائل فوٹو

پاکستان سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے لیے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا پہلا دس رکنی گروپ لاہور پہنچ گیا۔

10 رکنی اسکواڈ میں کھلاڑی اور سپورٹ اسٹاف شامل ہے، بنگلہ دیش ٹیم کے دیگر اراکین اتوار کی رات لاہور پہنچیں گے۔

بنگلہ دیش اور پاکستان کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلی جائے گی، سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی 28 مئی کو قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات