اندھیرے اور بند آنکھوں سے دیکھنے والے انفراریڈ کانٹیکٹ لینس کی تیاری
نئے انفراریڈ کانٹیکٹ لینز کے استعمال سے لوگ نہ صرت اندھیرے میں بلکہ آنکھ بند کر کے بھی دیکھ سکتے ہیں۔ اس ٹیکنالوجی کو خفیہ سنگنلز بھیجنے کے لیے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔