25 C
Lahore
Sunday, May 25, 2025
ہومقومی خبریںباپ نے پسند کی شادی کی خواہشمند 16 سالہ بیٹی کو قتل...

باپ نے پسند کی شادی کی خواہشمند 16 سالہ بیٹی کو قتل کردیا


— فائل فوٹو

لاہور کے علاقے رائے ونڈ میں باپ نے اپنی 16 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم عمر نے اپنی بیٹی ایمان فاطمہ کو تیز دھار آلے سے قتل کیا۔

ذرائع کے مطابق مقتولہ پسند کی شادی کرنا چاہتی تھی۔

پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے، جبکہ مقتولہ کی لاش کو پوسٹ مارٹم کےلیے بھجوا دیا گیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات