40 C
Lahore
Saturday, May 24, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںآسٹریلین اسکواش: اشعب فائنل میں

آسٹریلین اسکواش: اشعب فائنل میں


کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹاپ سیڈ پاکستان کے اشعب عرفان ساؤتھ آسٹریلین اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ فائنل میں ہفتے کو اشعب کا مقابلہ نمبر 8 سیڈ ملائشیا کے ڈنکن لی سے ہوگا۔ ایڈیلیڈ میں سیمی فائنل میں اشعب عرفان نے ہم وطن حمزہ خان کو 30منٹ میں 3-0سے شکست دی۔ دوسرے سیمی فانل میں ڈنکن لی نے ہانگ کانگ کے اینڈیز لی کو ہرایا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات