39 C
Lahore
Saturday, May 24, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںچین کی غیر ملکی طلبا کو ہارورڈ یونیورسٹی میں داخلہ دینے پر...

چین کی غیر ملکی طلبا کو ہارورڈ یونیورسٹی میں داخلہ دینے پر پابندی پر کڑی تنقید


اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) چین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غیر ملکی طلبا کو ہارورڈ یونیورسٹی میں داخلہ دینے پر پابندی کے فیصلے پر کڑی تنقید کی ہے اور اسے تعلیم دشمنی پر مبنی سیاست قرار دیا اور کہا کہ فیصلے سے دنیا میں امریکا کی ساکھ متاثر ہوگی۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ ہارورڈ یونی ورسٹی میں غیر ملکی طلبا کو داخلہ دینے پر پابندی کے فیصلے سے دنیا میں امریکا کی ساکھ متاثر ہوگی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات